Thursday, 27 August 2015

زرداری نے وزیراعظم کو مشورہ دیا تھا کہ آپ دو خواجہ گان اور ایک سپیکر کی قربانی دیں تو انتخابات 2013ء میں دھاندی الزامات کا ملبہ زمین تلے دب جائے گا :




اپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کو مشورہ دیا تھا کہ آپ دو خواجہ گان اور ایک سپیکر کی قربانی دیں تو انتخابات 2013ء سے متعلق دھاندلی کے تمام الزامات کا ملبہ زمین تلے دب جائے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا تھا کہ جس وقت عام انتخابات 2013 ء میں دھاندلی سے متعلق الزامات نے سر اٹھایا دھاندلی کا معاملہ عروج پر رہا تو سابق صدر آصف علی زرداری نے نواز شریف کو اپنے قریبی ساتھی کے ذریعے تحریری پیغام پہنچا دیا تھا کہ آپ اپنے دو خواجہ گان اور ایک سپیکر کی قربانی دیں تو معاملہ ختم ہوجائے گا ورنہ اس مسئلے سے بڑا ایشو بن جائے گا

No comments:

Post a Comment