
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری ارسال کر دی، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے50 پیسے فی لٹر کمی تک کی سفارش کی ہے جس میں پٹرول کی قیمت میں 6 روپے14 پیسے فی لٹر،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے40پیسے فی لٹر، ہائی اوکٹین کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 49 پیسے فی لٹر اورمٹی کے تیل میں 7روپے 7پیسے فی لٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔
No comments:
Post a Comment