Wednesday, 26 August 2015

اس وقت میرا شو سب سے اوپر ہے، ماضی میں اسکینڈل کا شکار ہونے والی میزبان شائستہ لودھی کا دعوی

 ماضہ میں متنازعہ حرکات اور اسکینڈل کا شکار رہنے والی ٹی وی میزبان شائستہ لودھی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت ان کا شو سب سے اوپر ہے . انہوں نے کہا کہ مشکل کی گھڑیوں میں اچھے دوستوں کا ساتھ ہو تو مشکلات آسان ہو جاتی ہیں. ان کا کہنا تھا کہ ایک میڈیا سیلبرٹی ہونے کے ناطے جب ہر ایک کو آپ کے خلاف بولنے کی اجازت ہو تو زندگی گزارنا مشکل ہو جاتا ہے. انہوں نے مزید کہا اپنے وطن سے دور رہنا انتہائی مشکل ہے بالخصوص اس وقت جب یہ سب آپ کی مرضی کے خلاف ہو . واضح رہے کہ ایک عرصہ تک ٹی وی اسکرین سے غائب رہنے کے بعد شائستہ لودھی ایک نجی ٹی وی چینل ہم ستارے پر ستارے کی صبح کے نام سے مارننگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں

No comments:

Post a Comment