
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوری میں نیوزی لینڈ کے دورے کا اعلان کردیا،دورے کے تین ون ڈے اور تین ہی ٹی 20میچ کھیلے جائیں گے اور اس ضمن میں نیوزی لینڈ نے بھی شیڈول کا اعلان کردیا۔
کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق ٹی 20میچز 15جنوری 2016ءسے ایڈن پارک میں شروع ہوں گے ، دوسرا میچ 17جنوری کو سڈن پارک اور تیسر ا22جنوری کو ولنگٹن کے ویسٹپیک سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔
پہلا ون ڈے میچ 25جنوری کو بسین ریزرو، دوسرا 28جنوری مکلین پارک اور تیسرا میچ ایڈن پارک آک لینڈ میں 31جنوری کو کھیلاجائے
No comments:
Post a Comment