Wednesday, 26 August 2015

جسٹس انور ظہیر جمالی کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال


5اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی وزارت قانون نے جسٹس انور ظہیر جمالی کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ۔ واضح رہے کہ موجود چیف جسٹس آف پاکستان جواد ایس خواجہ 9 ستمبر کو اپنی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد ریٹائرہوجائینگے ۔ وزیراعظم کی منظور ی اور صدر پاکستان کی جانب سے سمری پر دستخط کرنے کے بعد نئے چیف جسٹس کا تقررہوجائیگا

No comments:

Post a Comment